the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
مکہ مکر مہ 3 اکتو بر ( ایجنسیز) د نیا بھر سے لا کھو ں عا ز مین منا سک حج سے پہلے مر حلے کی ا دا ئیگی کیلئے وا دی منیٰ پہنچ چکے ہیں جبکہ آ ج حج کا رکن ا عظم و قو ف عر فہ ہو گا ۔ آ ج لا کھو ں فر ز ندا ن تو جید اسلا م میدا ن عر فا ت پہنچینگے جہا ں حج کا رکن ‘‘ و قو ف عر فا ت‘‘ ادا کیا جا ئے گا۔ 25 لا کھ سے ز ائد عا ز مین حج کی سعا د ت حا صل کر یں گے ۔ حجا ج کر ام مسجد نمر ہ میں خطبہ حج سننے کے سا تھ نما ز ظہر اور عصر میدا ن عر فا ت میں ا دا کر یں گے اور سو ر ج ڈ ھلنے کے بعد جا جی مز د لفہ کے لئے روا نہ ہو نگے جہا ں عشا ء کی نما ز کے بعد شیطا ن کو ما ر نے کنکر یا ں جمع



کی جا ئیں گی۔ 10 ذو ا لحجہ کو نما ز فجر کے بعد حا جی وا پس منیٰ پہچینگے جہا ن ومی جمرات کے بعد قر با نی کی جا ئے گی ۔ سعو دی عر ب میں سیکو ر یٹی کے ا نتہا ئی سخت ا نتظا ما ت کئے گئے ہیں۔ 70 ہز ار سیکو ر یٹی ا ہلکا ر ڈیو ٹی ا نجا م دے ر ہے ہیں۔ اس سا ل سب سے ز یا دہ ایک لا کھ 68 ہزا ر 800 عا ز مین ا نڈ و نیشیا سے آ ئے ہیں جبکہ ہند و ستا ن سے ایک لا کھ 36 ہزار عا ز مین حج سعو دی عر ب پہنچ چکے ہیں۔ ا س سے پہلے بیت ا لللہ کے غلا ف مبا ر ک کی تبد یلی کی ر و ح پر ور تقریب بھی منعقد ہو ئی اور غلا ف مبا ر ک کو 150 کیلو گر ا م سو نے ‘ چاند ی کے تا ر و ں اور 670 کیلو گر ا م خا لص ر یشم سے تیا ر کیا گیا جس پر 2 کر و ڑ سعو دی ر یا ل کی لا گت آ ئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.